کیجریوال کا انقلاب کشمیر میں بھی پہنچا: آتشی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 08 اکتوبر

دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی نے جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار کی جیت پر کہا کہ اروند کیجریوال کا انقلاب جموں و کشمیر میں بھی پہنچ گیا ہے

آتشی نے آج ’’ ایکس ‘‘ پر کہا "ڈوڈا اسمبلی سیٹ پر جیت کے ساتھ ہی مسٹر اروند کیجریوال کا انقلاب جموں و کشمیر تک پہنچ گیا ہے انہوں نے کہا کہ اس شاندار جیت کے لیے معراج ملک کو مبارکباد۔”

خیال رہے کہ ڈوڈہ سے آپ کے امیدوار معراج ملک کو 22944 ووٹ ملے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے گجے سنگھ رانا کو 18174 ووٹ ملے۔

Share This Article