بارہمولہ میں دریائے جہلم سے 9 سالہ بچے کی لاش چار دن بعد برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر/04 ستمبر/ ٹی آئی نیوز

چار دن کی سخت تلاش کے بعد بارہمولہ کے چکلو گانٹھ مولہ میں دریائے جہلم میں ڈوبے 9سالہ کمسن بچے کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے ۔

حکام نے نے بتایا کہ ساحل احمد ولد عبدالرشید لون ساکنہ گنڈ جہانگیر، حاجن بانڈی پورہ نالہ فیروز پورہ میں نہانے گیا تھا کہ تیز بہاﺅمیں آکر بہہ گیا۔
جس کے بعد بدھ کی صبح لاش مقامی ریت نکالنے والوں نے دریائے جہلم سے برآمد کی۔

Share This Article