منوج سنہا کی رکشا بندھن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر، 19 اگست

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے پیر کی صبح ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘رکشا بندھن کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے’۔

بتادیں کہ رکشا بندھن بھائیوں اور بہنوں کے درمیان منفرد بندھن کا ایک منفرد تہوار ہے۔ یہ تہوار خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے لوگوں کے عزم کو مستحکم کرتا ہ

Share This Article