کشمیر شدید ٹھنڈ کی لپیٹ میں ،منفی 6.4ڈگری کے ساتھ سرینگر میں سرد ترین رات درج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, DEC 5 (UNI):- People warm their hands near a bonfire on a cold day in Srinagar on Monday.UNI PHOTO-26U

سرینگر /05جنوری/ ٹی آئی نیوز

چلہ کلان کی شدید ٹھنڈ کے چلتے جموں، کشمیر اور لداخ کو شدید سردی کی لہر نے اپنی لپیٹ میں لیا ہے اور امسال دہائیوں کی سردیوں نے پھر ریکارڈ قائم کیا ہے ۔اسی دوران بدھ اور جمعرات کو ایک مرتبہ پھر سرینگر میں سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی جس دوران شبانہ درجہ حرارات منفی 6.4ڈگری سلشس ریکارڈ کیا گیا جبکہ لداخ خطے کے کرگل علاقے میں کم سے کم درجہ حرارت 17ڈگری ریکارڈ کیا گیا ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے آئندہ دو دنوں تک موسم خشک ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے سردیوں میں مزید اضافہ کا امکابن ظاہر کیا ہے تاہم 7جنوری کی شام سے موسمی صورتحال میں تبدیلی آئی گی جس دوران بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

Share This Article