مفتی اعظم جموں وکشمیر مفتی ناصر الاسلام فاروقی کی پوپھی جان مسرت بیگم اہلیہ مرحوم محمد امین خان (سابق ڈی آئی جی )اس دار فانی سے رحلت کرگئیں ۔
مرحومہ کا نماز جنازہ ان کے آبائی گھر واقع پیر باغ سرینگر میں بعد نماز ظہر 2:00بجے انجام دیا جائے گا ۔
واضح رہے کہ مرحومہ کے فرزندان شبیر احمد خان ،ڈاکٹر جمشید احمد خان اور فرزند نسبتی محمد عرفان شاہ ہیں

