کشمیر یونیورسٹی کی طرف سے 29اور 30 مئی کو لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /28مئی/سی این آئی ترال جھڑپ میں حزب کمانڈر سبزار بٹ کے جاں بحق ہونے کے بعد وادی کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال کو مد نظر کشمیر یونیورسٹی نے 29اور 30مئی کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کر دیئے ہیں اور ان امتحانات کے نئے تاریخو ں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔سی این آئی کو یونیورسٹی ترجمان سے موصولہ بیان کے مطابق وادی کشمیر میںجاری موجودہ صورتحال اور طلبہ کے مطالبات کو مدنظر رکھتے ہوئے کشمیر یونیورسٹی نے 29اور 30مئی کو لئے جانے والے تمام امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔یونیورسٹی ترجمان کے مطابق ملتوی کر دئے گئے امتحانات کے نئے تاریخوں کا اعلان بعد میں علیحدہ طور سے کیا جائے گا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے