شوپیان میں سابق سرپنچ فائرنگ واقعہ میں جاں بحق

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سری نگر، 18 مئی

جنوبی ضلع شوپیان میں ملی تنٹوں نے سابق سرپنچ پر حملہ کرکے اس کو ابدی نیند سلا دیا

تفصیلات کے مطابق شوپیان کے ہیر پورہ میں دیر شام ایک سابق سرپنچ کو دہشت گردوں نے گولی مار دی۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایاکہ دہشت گردوں نے ہیر پورہ شوپیاں کے سابق سرپنچ اعجاز احمد شیخ پر فائرنگ کر کے انہیں شدید زخمی کر دیا۔

انہوں نے بتایا کہ زخمی سرپنچ کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بہٹھا

پولیس نے بتایا کہ علاقے کا محاصرہ کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی گئی ہے

Share This Article