سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کیلئے پھر بند

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
File Picture

سرینگر /21جنوری / ٹی آئی نیوز

ادھم پورہ کے نزدیک شوٹئنگ سٹون گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند کردی گئی ہے
ٹریفک کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دیوار پل ادھم پورہ کے نزدیک شوٹئنگ اسٹون گر آنے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔
انہوں نے بتایا کہ شاہراہ کو صاف کرنے اور قابل آمد رفت بنانے کیلئے شروع کر دیاگیا ہے

Share This Article