وزیرا علیٰ نے اجمیر شریف میں حاضری دی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

اجمیر( راجستھان):وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج مشہور صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چستی رحمة اللہ علیہ کی درگاہ پر حاضری دی اور ریاست کی امن اور خوشحالی کے لئے دعا کی۔ انہوں نے ریاست میں موجودہ خشک سالی کے خاتمے کے لئے بھی دعا کی۔
بعدمیں وزیراعلیٰ نے عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد سے بات چیت کی جو وہاں ریاست جموں وکشمیر سے آئے تھے۔انہوں نے عقیدت مندوں سے اپیل کی کہ وہ ریاست کے لوگوں کی بہبود اور بقاکے لئے دعا کریں۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے