زوما جنوبی افریقہ کے صدارتی عہدے سے مستعفی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے صدر جیکب زوما نے کل اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ اس کے ساتھ ہی بدعنوانی کے الزامات میں ملوث ان کے نو سالہ دور اقتدار کا خاتمہ ہو گیا۔

پچھتر (75) سالہ مسٹر زوما نے استعفی دینے سے قبل ملک کے عوام کو خطاب کیا۔ انہوں نے آدھے گھنٹے کے اپنے خطاب میں کہا کہ افریقن نیشنل کانگریس (اے این سی) نے گزشتہ دسمبر میں سرل رامفوسا کو پارٹی کا صدر منتخب کرنے کے بعد انہیں ہٹانے کا جو طریقہ اپنایا اس سے وہ غیرمتفق ہیں۔رائٹر۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے