راجوری میں 2 زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں بر آمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 9 مارچ

سیکورٹی فورسز نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں ہفتے کے روز 2 زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے راجوری کے چوکین علاقے میں ہفتے کے روز دو زنگ آلود گرینیڈ اور کچھ گولیاں بر آمد کیں۔

انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے اس گولہ بارود کو اپنی تحویل میں لے کر مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

Share This Article