جموں میں اے سی بی کی جانب سے پانچ مقامات پر چھاپہ ماری

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،15فروری

اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) نے جمعرات کے روز جموں میں پانچ مقامات پر چھاپے مارے۔ذرائع نے بتایا کہ سابق ریاستی وزیر کی حفاظت پر مامور انسپکٹر اور حوالدار سے جڑے پانچ مقامات پر اے سی بی نے چھاپے ڈالے۔

یہ رپورٹ فائل کرنے تک چھاپہ مار کارروائیوں کا سلسلہ جاری تھا۔اس سلسلے میں مزید تفصیلا ت کا انتظار ہے۔

Share This Article