کپوارہ پولیس کی ڈرامائی کاروائی منشیات کے دھندے میں ملوث تین اسمگلر گرفتار

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر
کپوارہ پولیس نے منشیات مخالف مہم کے تحت ایک مصدقہ اطلاع ملنے پر تین اسمگلروں کی گرفتار ی عمل میں لائی اور ان کی تحویل سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیرائن،براون شوگر اور چرس بر آمد کیا ۔پولیس ذرایع کے مطابق الگ الگ کاروائیوں کے دوران تین اسمگلر وں کو گرفتار کیا گیا ہے اور پولیس نے گرفتار اسمگلروں کے خلاف کیس درج کر کے تحقیقات شروع کی ہے۔ اس ضمن ایس ایس پی کپوارہ شمشیر حسین چودھری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاملے کی تصدیق کی اور کہا کہ پولیس منشیات کے خاتمہ کیلئے سرگرم عمل ہے اور آئندہ بھی اسی طرح کاروائیاں عمل میں لائی جائیں گی ۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے