سرینگر، یکم جنوری
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ PIA (پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز) کا نشان زدہ غبارہ برآمد ہوا،
پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فوج نے مینڈھر کے ٹین منکوٹ میں یہ غبارہ برآمد کیا ہے
انہوں نے کہا کہ معاملے کی تحقیقت شروع کرد ی گئی ہے

