ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ : وزیر اعظم مودی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دہلی، 11 اکتوبر

وزیراعظم نریندر مودی نے آئی ایم ایف کی ترقی کی پیش گوئی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان عالمی سطح پر ایک امید کی جگہ، ترقی اور اختراع کا ایک پاور ہاو¿س ہے ،۔

مودی نے کہاکہ یہ ہمارے لوگوں کی طاقت اور ہنر مندی کی وجہ سے ہے انہوں نے اس عزم کا بھی اعادہ کیا کہ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ، اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔

آئی ایم ایف کے ایکس تھریڈس کے جواب میں وزیراعظم نے کہا؛”اپنے عوام کی قوت اور ہنر مندی کی طاقت سے ہندوستان عالمی سطح پر امید کی جگہ ،ترقی اور اختراع کا پاور ہاو¿س ہے۔ ہم ہندوستان کی خوشحالی کی سمت اپنے سفر کو جاری رکھیں گے ،اپنی اصلاحات کی رفتار کو مزید قوت بخشیں گے۔یو این آئی

Share This Article