راجوری میں 25 سالہ نوجوان کی لاش بر آمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں،

جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے کوٹرانکہ علاقے میں بدھ کو ایک 25 سالہ نوجوان کی لاش پائی گئی

۔ذرائع نے بتایا کہ راجوری کے کوٹرانکہ علاقے میں جامع مسجد کے بالمقابل ایک 25 سالہ نوجوان کی لاش پائی گئی۔متوفی کی شناخت شبیر احمد ولد شکیل احمد ساکن سموٹ بدھل کے بطور کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قانونی و طبی لوازمات کی ادائیگی کے لئے اپنی تحویل میں لے لیا

۔پولیس نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔

یو این آئی

Share This Article