نئی دلی میں امیت شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد، سیکورٹی صورتحال کا لیا گیا جائزہ

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

نئی دلی :13اپریل

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی سیکورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔

میٹنگ میں این ایس اے اجیت ڈوول، جموں کشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا، ہوم سکریٹری اجے بھلا، ڈی جی پی دلباغ سنگھ اور ایم ایچ اے اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

Share This Article