سوپور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سوپور /24فروری / ٹی آئی نیوز

شمالی قصبہ سوپور کے رام پور راج پورہ جنگلاتی علاقے میں بھیانک آگ لگ گئی جس کے بعد وہاں آگ بجھانے کی کارورائی شروع کر دی گئی ہے
حکام کے مطابق سوپور کے بالائی پٹی رام پورہ راج پورہ کے واستونگ کمپارٹمنٹ میں آگ لگ گئی

انہوں نے کہا کہ علاقے میں آگ لگنے کے فوراً بعد فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ، محکمہ جنگلات بشمول فاریسٹ پروٹیکشن فورس کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
افسر نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ کا پتہ شعلوں پر قابو پانے کے بعد کیا جائے

Share This Article