19سے 21فروری تک ہلکی سے درمیانی درجے کی برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 23 (UNI) Srinagar in Jammu and Kashmir Union territory experienced another fresh spell of snowfall unleashing cold disrupting normal life on Saturday.UNI SRN PHOTO 2.

سرینگر /18فروری / ٹی آئی نیوز

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی کے بیچ 19فروری سے 21تک ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔ ادھر خشک موسم کے بیچ زیادہ تر مقامات پر درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ سرینگر میں گزشتہ رات کے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 2.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ قاضی گنڈ،میں رات 1.8 ڈگری کے مقابلے میں 1.8 ڈگری کا کم سے کم درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا

انہوں نے کہا کہ پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.9 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں منفی 1.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ گزشتہ رات تھا

Share This Article