گاندربل میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

گاندربل / 27جنوری / ٹی آئی نیوز
اینٹی کورپشن بیورو نے وسطی ضلع گاندربل میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
بتایا جاتا ہے کہ طارق احمد شاہ، جو پٹواری حلقہ، ہتھبورہ، گاندربل میں تعینات تھے کے خلاف ایک شکایت ملنے کے بعد سی بی آئی سرینگر کے اے سی بی کے اہلکاروں نے 50ہزار روپے رشوت مانگتے اور قبول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ملزم پٹواری سے رقم آزاد گواہوں کی موجودگی میں موقع پر ہی برآمد کی گئی۔

Share This Article