یوم جمہوریہ :واگہ سرحد پر ہند پاک افواج کے مابین مٹھائیاں تقسیم

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں /26جنوری / ٹی آئی نیوز

یوم جمہوریہ کے موقعہ پر جزبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان اور بھارت کے افواج نے واگہ سرحد پر ایک دوسرے میں مٹھائیاں تقسیم کی
جزبہ خیر سگالی کے تحت یوم جمہوریہ کے موقعہ پر دونوں ممالک کے افواج نے ایک دوسرے میں مٹھیاں تقسیم کیں جبکہ پاکستانی فوج نے بھارت کو یوم جمہوریہ کے موقعہ پر مبارک باد پیش کی ۔
معلوم ہوا ہے کہ بھارت پاک افواج نے امرتسر میں واگہ باڈر پرمٹھائی کا تبادلہ کیا۔

Share This Article