تلیل گریز میں برفانی تودہ گر آیا ، کوئی جانی نقصان نہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر / 22جنوری / ٹی آئی نیوز

شمالی ضلع بانڈی پورہ کے گریز علاقے میں برفانی تودہ گر آیا ہے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اتوارکے بعد دوپہر حسن گام تلیل گریزعلاقے میں ایک برفانی تودہ گر آیا ہے ۔
عین شاہدین کے مطابق برفانی تودہ گر آنے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
ادھر ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ برفانی تودہ تلیل میں گر آیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

Share This Article