ہندوارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات خاکستر

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ہندوارہ / 15جنوری / ٹی آئی نیوز

ہند وارہ میں دوران شب آگ کی واردات میں دو رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔
حکام کے مطابق ہند وارہ کے کھونہ بل گاو¿ں میں ایک رہائشی مکان میں رات دیر گئے آگ بھڑک اٹھی۔جس نے اپنے متصل ایک اور مکان کو لپیٹ میں لیا اور اس طرح سے آگ لگنے سے دو مکانات جل کر خاکستر ہو گئے اور لاکھوں مالیت کی املاک راکھ ہو گئیں۔

Share This Article