برفباری اور بارشوں کے بعد پھر شبانہ درجہ حرارت میں کمی ، 14جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
SRINAGAR, JAN 23 (UNI) Srinagar in Jammu and Kashmir Union territory experienced another fresh spell of snowfall unleashing cold disrupting normal life on Saturday.UNI SRN PHOTO 2.

سرینگر /12جنوری / ٹی آئی نیوز

برفباری اور بارشوں کے بعد ایک مرتبہ پھر شبانہ درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے 14جنوری تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گلمرگ میں 24 گھنٹوں میں 19 سینٹی میٹر اور پہلگام میں 1 سینٹی میٹر برفباری ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میدانی علاقوں میں بارش ہوئی اور 24 گھنٹوں میں سرینگر میں 2.8 ملی میٹر، قاضی گنڈ میں 9.8 ملی میٹر، کپواڑہ میں 11.3 ملی میٹر کوکرناگ 7 ملی میٹر، جموں میں 1.8 ملی میٹر، بانہال میں 24.5 ملی میٹر، کٹرہ میں 1.8 ملی میٹر اور بھدرواہ میں 15.2 ملی میٹر بارش ہوئی۔
ادھر سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے 3.5 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔پہلگام میں گزشتہ رات منفی 0.3 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 1.7 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جبکہ گلمرگ میں گزشتہ رات منفی 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ کے مقابلے میں کم سے کم 5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

Share This Article