مژھل کپوارہ میں گہری کھائی میں گرنے سے جے سی او سمیت تین فوجی اہلکار ہلا ک

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کپواڑہ /11جنوری / ٹی آئی نیوز

سرحدی ضلع کپواڑہ کے مژھل سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک فوجی پارٹی پھسل کر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں اس میں سوار تین فوجی اہلکار جن میں جونیئر کمشنڈ آفسر بھی شامل تھا ہلاک ہو گئے
فوج کے مطابق معمول کے گشت کے مطابق فوجی پارٹی جس میں ایک جے سی او اور دو او آر اہلکار تھے گشت پر جار ہے تھے تاہم برفباری کی وجہ سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگرے جس کے نتیجے میں تینوں کی موت ہوئی

Share This Article