کولگام میں 180 کوئنٹل کھاد ضبط، ملزم گرفتار، ٹرک ضبط

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /06جنوری / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع کولگام میں محکمہ زراعت کے انفورسمنٹ ونگ نے ایک خصوصی کارورائی کے دوران تقریباً 180 کوئنٹل غیر منظور شدہ کھاد ضبط کی جبکہ ملزم کو ٹرک سمیت حراست میں لیا گیا ۔
انفورسمنٹ ونگ کے ایک سنیئر افسر نے بتایا کہ ٹرک گجرات سے کولگام کی طرف مشکوک انداز میں جا رہا تھا۔جس کے بعد قاضی گنڈ ٹنل سے ہم نے ٹرک کا پیچھا کیا اور 19 گھنٹے بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا اور گاڑی بھی ضبط کر لی گئی۔انہوں نے کہا کہ ٹرک سے 900 پیک شدہ تھیلوں میں 180 کوئنٹل غیر منظور شدہ کھاد بھی ضبط کی گئی۔

Share This Article