ادھم پورہ میں 15کلو وزنی آئی ای ڈی بر آمد ، بڑے حادثے کو رونما ہونے سے ٹال دیا گیا / پولیس

By
0 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
ایس او جی اور سی آر پی ایف کے مشترکہ کیمپ فائرنگ:فائل فوٹو

ادھم پورہ /26دسمبر / ٹی آئی نیوز

جموں پولیس نے ادھم پورہ میں 15کلو وزنی بارودی سرنگ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے
پولیس کے مطابق نسبت گھر علاقے میں تلاشی آپریشن کے بعد آئی ای ڈی بر آمد کر لی گئی جبکہ جائے واقعہ سے لشکر کا لیٹر پیڈ بھی ضبط کیا گیا

Share This Article