سرینگر جموں شاہراہ پر ٹرک گہری کھائی میں جاگر ی ، دو لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /26دسمبر / ٹی آئی نیوز
سرینگر جموں شاہراہ پر رام بن کے مقام پر بیٹری چشمہ علاقے کے قریب گیس سلنڈروں سے لدا ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم دو افراد کی موت ہو گئی۔
پولیس کے مطابق صبح 4 بجے کے قریب بیٹری چشمہ کے قریب گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک گہری کھائی میں جا گرا۔
انہوں نے کہا کہ واقعے کے فوراً بعد پولیس، کیو آر ٹی اور آرمی کے آر او پی نے مشترکہ طور پر ریسکیو آپریشن شروع کیا۔
اہلکار نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے دو لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ ان کی شناخت کی جا رہی ہے۔

Share This Article