کشمیر میں ُپر امن حالات ، سیاحوں کی آمد سے ڈل جھیل کی خوبصورتی میں مزید اضافہ / دلباغ سنگھ

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /20دسمبر / ٹی آئی نیوز

کشمیر کی صورتحال پُر امن ہے اور آنے والے شاہ ماہ میں جموں کشمیر میں مکمل طور پر امن قائم ہو گا کا دعویٰ کرتے ہوئے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ درجہ حرارت میں کمی کے باوجود سیاح کشمیر آ رہے ہیں جس سے ڈل جھیل زیادہ خوبصورت لگ رہی ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسندوں کے کچھ ماڈیول عسکریت پسندی کو برقرار رکھنے کیلئے سرگرم ہیں جبکہ تنظیموں کا بڑے پیمانے پر صفایا ہو چکا ہے۔

Share This Article