سرےنگر15 جنوری / وادی مےں دو الگ الگ خود کشی کی وارداتوں مےں اےک خاتون فوت اور اےک عورت زےر علاج ۔
کاوسہ بڈگام مےں اےک شادی شدہ خاتون نے اپنے ہی گھر پر زہرےلی شے نوش کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جس کو علاج ومعالجہ کےلئے سب ڈسڑکٹ
اسپتال ماگام منتقل کےا جہاں سے مذکورےہ کو مذےد علاج ومعالجہ کےلئے جے وی سی اسپتال سرےنگرمنتقل کےا ۔پولےس نے ضابطے کے تحت کاروائی شروع کی ۔
کپوارہ مےں چک ہھتمولہ کی رہنے والی اےک شادی شدہ خاتون نے اپنے کی گھر پر زہرےلی شے نوش کےا جس کو علاج ومعاجہ کےلئے ڈسڑکٹ اسپتال کپوارہ منتقل کےا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار پاےا ۔پولےس نے ضبابطہ کے تحت کاروائی شروع کی ۔

