مژھل میں مارے گئے دو ملی ٹنتوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد :فوج

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر؛26ستمبر

فوج کا کہنا ہے کہ لائن آف کنترول پر مژھل سیکٹر میں مارے گئے دو ملی ٹنٹوں سے بھااری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ہے
ایک پریس کانفعنس سے خطاب کرتے ہوئے فوج کے 21مہر کے کمانڈنگ افسر نے بتایا کہ جموں کشمیر پولیس سے مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد مژھل سیکٹر میں فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا جس کے بعد حد متعارکہ پر ٹکری نار گلی کے نزدیک دو مرتبہ دراندازی کی کوششیں دیکھی گئی

انہوں نے بتایا کہ درندازی کی کوششوں کے بعد وہاں جھڑپ ہوئی جس دوران دو ملی ٹنٹ مارے گئے جن سے بھاری مقدار میں دو اے کے 47رائفلیں ، 6اے کے میگزین ، 53اے کے 47رونڈ،چار ہینڈ گرینیڈ ، دو پستول اور دیگر اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے

Share This Article