کرگل میں زلزلے کے جھٹکے، کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading

سرینگر، 14 مارچ

لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع کرگل میں جمعہ کی علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت5.2 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔

نیشنل سینٹر فار سیسمالوجی کے مطابق لداخ کے کرگل میں جمعہ کی علی الصبح 2 بجکر 50 منٹوں پر زلزلہ آیا۔انہوں نے کہا کہ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت5.2 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔تاہم زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان ہونے کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Share This Article