دریا لیدر میں غر قاب ہوئی خاتون کی نعش برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر:15ستمبر

مشہور سیاحتی مرکز پہلگام کے دریا لیدر میں غرقاب ہوئی 42سال کی خاتون کی نعش برآمد کر لی گئی
معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کی صبح کچھ مقامی لوگوں نے وہاں خاتون کی نعش دیکھی جنہوں نے پولیس کو مطلع کیا اور انہوں نے پولیس کو مطلع کیا اور پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر نعش اپنی تحویل میں لی
خاتون کی شناخت زرینہ بیگم زوجہ محمد اشرف ساکنہ آمدواگنڈ عشمقام کے بطور ہوئی ہے

Share This Article