محکمہ وائلڈ لائف کی کارورائی،ریچھ اور اس کے بچے کو پکڑ لیا ، لوگوں نے لی راحت کی سانس

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر؛12ستمبر

سرینگر کے راجباغ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں لوگوں نے سوموار کی صبح اس وقت راحت کی سانس لی جب ریچھ اور اس کے بچے کو محکمہ وائلڈ لائف نے پکڑ کر وائلڈ لائف سنچری منتقل کر دیا

حکام کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف نے رات بھر علاقے میں آپریشن جاری رکھا اور ریچھ اور اس کے بچے کو قابو میں کیا گیا جس کے ساتھ ہی لوگوں نے راحت کی سانس لی

Share This Article