پلوامہ میں غیر ریاستی مزدور پر فائرنگ ، زخمی حالت میں اسپتال منتقل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

پلوامہ /02ستمبر / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع پلوامہ کے اگر گنڈ علاقے میں جمعہ کی اعلیٰ الصبح اس وقت سنسنی کا ماحول پھیل گیا جب مسلح ملی ٹنٹ نے ایک غیر ریاستی مزدور پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میںوہ شدید طور پر زخمی ہو گیا
پولیس کے ایک سنیئر افسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹنٹوں نے منیب الرحمان ولد عبدل کبو ساکنہ ویسٹ بنگال نامی مزدور پر نزدیک سے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میںوہ زخمی ہو گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ زخمی مزدور کو اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے

Share This Article