پونچھ میں فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں، 7 جنوری : جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں ایک 52 سالہ فوجی پورٹر درخت سے گرکر لقمہ اجل بن گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے بنپت علاقے میں ایک فوجی پورٹر درخت سے گر کر لقمہ اجل بن گیا۔متوفی پورٹر کی شناخت 52 سالہ ترلوک کمار بالی ولد سندر داس بالی ساکن جھولاس پونچھ کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ متوفی کی لاش کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال پونچھ منتقل کیا گیا ہے ۔دریں اثنا ایک پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس ضمن میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

Share This Article