بیس سالہ کشمیری فنکارہ سکینہ ریشی کشمیریوں کے مُر جائے چہروں پر مسکان لانے ہوئی کسی حد تک کامیاب
سکینہ کےُ ہائے ہائے وسیےُ نغمے کو صرف 8 دنوں میں 2 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھا
سکینہ کے ویڈیو کو سماجی رابطہ گاہ پر اتنا شیر کیا کہ اس سے راتوں رات ہی انٹرنیٹ پر خاصم خاص بنایا گیا
سیکنہ کا ماننا ہے امید نہیں تھی لوگ اس نغمے کو اتنا زیادہ پسند کریں گے وہیں یہ بھی توقع نہ تھی کہ اتنا شیئر اور لائک کریں گے

