اننت ناگ میں دکانداروں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

پولیس نے مبینہ طور پر اننت ناگ لالچوک میں کئی دکانداروں کی مارپیٹ کی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ بازار میں نمبر پلیٹ کے بغیر گاڑی کو پولیس نے لے جانے کی کوشش کی جس کے خلاف دکانداروں نے آواز اٹھائی ۔اس دوران پولیس اور دکانداروں کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی ۔پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغے جس کی وجہ سے بازار میں دکانیں بندہوئی ۔اور دکانداروں نے اننت ناگ کے لالچوک کی طرف مارچ کیا۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے