اونتی پورہ میں ہائیڈ آوٹ تباہ; گولہ بارود اور ہتھیار برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

سرینگر /13اگست /کے پی ایس: سیکورٹی فورسز نے اونتی پوری کے بارسو علاقے میں جنگجووں کے ایک ہائیڈ پر چھاپہ ڈالا ۔ذرائع کے مطابق پولیس اور فوج کی 50آرآر نے بارسو نیں مشترکہ طور کاروائی عمل میں لائی ۔اس دوران جنگحووں کے ایک ہائیڈ آوٹ پر گھات لگایا جہاں سے فورسز نے گولہ بارود اور جنگی ہتھیار ضبط کیا ۔ آخری خبرملنے تک علاقہ میں تلاشی کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

Share This Article