ترال میں بس حادثہ،سترہ افراد زخمی

ترال میں مسافر گاڑی حادثے میں سترہ سے زائد افرادزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ترال کے دھوبی ون علاقے میں مسافروں سے بھری بس الٹنے سے سترہ افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو فوری طورعلاج ومعالجے کے لئے سرینگر اسپتال داخل کرایا گیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ سڑکوں کی ناگفتہ بہہ حالت کی وجہ ڈرائیورگاڑی پر قابوکھوبیٹھاجسکی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے