انتظامیہ میں معمولی پھیر بدل؛عبدالغنی میر اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر سرینگر تعینات

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
Tameel Irshad File Photo

سرینگر/16جولائی: پولیس افسر عبدالغنی میر کو سرکار نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس لاء اینڈ آرڈر تعیانت کرلیا ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایک آرڈر زیر نمبر (144-JK(Home) of 2020)کے تحت میر کو اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر یونین ٹریٹری بنایا گیا ہے ۔کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق 1994کیڈر کے آئی پی ایس افسر عبدالغنی میر جنہوںنے آج تک پولیس محکمہ میں کئی بڑے عہدوں پر کام کیا ہے کو اے ڈی جی پی لاء اینڈ آرڈر تعینات کیا گیا ہے ۔ اس ضمن میں سرکار کی جانب سے ایک آرڈر زیر نمبر (144-JK(Home) of 2020)جاری کرتے ہوئے عبدالغنی میر آئی ڈی جی پی یوٹی بنایا گیا ہے ۔ موصوف نے وادی میں نامساعد حالات کے دوران کئی عہدوں پر رہ کرمحکمہ میں کام کیا ہے اور انہوں نے ہمیشہ سے ہی لوگوں کے ساتھ بہتر تال میل اور لوگوں کے مال و جائیداد کے تحفظ کو ترجیح دی ہے ۔

Share This Article