کولگام:حادثاتی فائرنگ میں2اہلکار زخمی

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!
کولگام پولیس تھانہ میں پیر کو حادثاتی فائرنگ میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع کولگام میں حادثاتی فائر نگ کا ایک واقعہ رونما ہوا۔
اطلاعات کے مطابق کولگام پولیس تھانہ میں یہ واقعہ رونما ہوا جب ایک اہلکار کی سروس رائفل سے اچانک گولیاں چلیں ۔جسکے نتیجے میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔زخمیوں کی شناخت ظہیر عباس (بلٹ نمبر840)اور فیاض احمد (بلٹ نمبر543)کے بطور ہوئی ۔زخمیوں کو سرینگر منتقل کیا گیا۔(کشمیر وائر)
Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے