ترکی میں کورونا نے ایک ہزار 769 افراد کی جانیں لے لیں

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

ترکی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار769 تک جا پہنچی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں مزید126 اموات واقع ہوئی ہیں۔

اسی دورانیہ میں 40 ہزار470 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتائج کے مطابق 4 ہزار 353افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جس کے بعد مجموعی واقعات کی تعداد 78ہزار 546 ہو گئی ہے۔

آج کا ایک مثبت نتیجہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد سے تعلق رکھتا ہے، ایک دن میں مزید ایک ہزار 542 افراد وائرس سے نجات پانے کے بعد اپنے اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں ، اس طرح وائرس کو شکست دینے والے مریضوں کی تعداد 8 ہزار631ہو گئی ہے۔

Share This Article