نیشنل کانفرنس کی سرینگر میں اہم میٹنگ

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

موجودہ حالات،طالب علموں کے احتجاج پر بحث
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کی صدار ت میں ان کی رہایش گاہ واقع سونوار میں آج ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔جس میں پارٹی کے تمام لیڈران شامل تھے۔میٹنگ میں کشمیر کے موجودہ حالات کے علاوہ طالب علموں کی طرف سے آئے روز احتجاج اور حالیہ پارلیمانی انتخابات میں پارٹی کی کار کردگی پر اہم بحث ہوئی۔واضع رہے کہ فاروق عبداللہ نے سرینگر پارلیمانی نشست پر حالیہ الیکشن میں جیت درج کی۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے