لیبیا کے ساحل کے نزدیک کشتی کے ڈوب جانے سے 25 کی موت

TOPSHOT - This handout picture released on May 25, 2016 by the Italian Navy (Marina Militare) shows the shipwreck of an overcrowded boat of migrants off the Libyan coast today. At least seven migrants have drowned after the heavily overcrowded boat they were sailing on overturned, the Italian navy said. The navy said 500 people had been pulled to safety and seven bodies recovered, but rescue operations were continuing and the death toll could rise. The navy's Bettica patrol boat spotted "a boat in precarious conditions off the coast of Libya with numerous migrants aboard," it said in a statement. / AFP PHOTO / MARINA MILITARE AND AFP PHOTO / STR / RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / MARINA MILITARE" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS

سرینگر مانیٹرنگ/: لیبیا کے مغربی ساحل کے نزدیک آج ایک کشتی کے ڈوب جانے سے کم از کم 25پناہ گزینوں کی موت ہوگئی۔لیبیائی ساحل محافظ دستہ کے حکام نے بتایا کہ لیبیا کے مغربی ساحل کے نزدیک پناہ گزینوں سے بھری کشتی ڈوب گئی۔ حادثہ میں کم ا ز کم 25افراد کی موت ہوگئی۔ کچھ لوگوں کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے اور انہیں تریپولی میں واقع بندرگاہ پر لایا جارہا ہے۔خیال رہے کہ لیبیا بیشتر افریقی پناہ گزینوں کے لئے یوروپ پہنچنے کے لئے اہم روانگی کی جگہ ہے۔ ان میں سے بیشتر پناہ گزینوں کو بین الاقوامی کشتی کے ذریعہ اٹلی بھیجا جاتا ہے جہاں اس برس اب تک 115000سے زائد پناہ گزیں پہنچ چکے ہیں۔ وہیں سمندر کے ذریعہ یوروپ پہنچنے کی کوشش میں اس برس تقریباََ تین ہزار پناہ گزینوں کی موت ہوچکی ہے

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے