گجرات میں سرحد کے نزدیک سے پاکستانی درانداز گرفتار

Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

بھج،11فروری(یواین آئی)باردر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف)نے گجرات میں بین الاقوامی سرحد کے نزدیک سے ایک پاکستانی درانداز کو پکڑا ہے۔
بی ایس ایف کے ایک افسر نے آج یواین آئی کو بتایا کہ بارڈر پلرنمبر 1024/3کے نزدیک راپر تعلقہ کے واگڑ ایکسٹنشن سے کل پکڑے گئے پاکستانی کی شناخت احمددلاور خان(38)کے طورپر کی گئی ہے اور کراچی کہ شاہ نواز بھٹو کالونی کا رہنے والا بتایا جاتا ہے۔بالاسر تھانے کی پولیس نے شروعاتی پوچھ گچھ کے بعد اسے مشترکہ پوچھ تاچھ ٹیم کو سونپ دیا ہے۔

Share This Article
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے