رات بھر صاف آسمان رہنے کے باعث وادی کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی درج

SRINAGAR, JAN 23 (UNI) Srinagar in Jammu and Kashmir Union territory experienced another fresh spell of snowfall unleashing cold disrupting normal life on Saturday.UNI SRN PHOTO 3.

سرینگر/ 2 جنوری / ٹی آئی نیوز

رات بھر صاف آسمان رہنے کے باعث وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ جموں میں بھی شبانہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی در ج ہوئی ہے ۔ گلمرگ اور پہلگام میں بالترتیب منفی 10.0 اور 9.6 ڈگری کے ساتھ رواں موسم کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ رات کے 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔ عہدیدار نے بتایا کہ موسم گرما کے دارالحکومت میں درجہ حرارت معمول سے 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم تھا۔

Share This Article