ملک کے ساء سدا وں ے متفقہ طورپر کشمیری طالب علم کو ایوارڈ دی ے کی سفارش کی
سری گر؍07 ج وری ؍ جے کے ای ایس؍ وسطی ضلع بڈگام کے جواں سال طالب علم کو لدھیا ہ میں ا ڈی ساء س کا گریس فیسٹول کے دورا ی گ ساء ٹسٹ ایوارڈ سے وازا گیا۔ اس موقعے پر کشمیری طالب علم ے بتایا کہ وہ اپ ے والدی اور بہ کا شکر گزار ہے ج ہوں ے تعلیم کو جاری رکھ ے کی خاطر مجھے مائل کیا۔ جے کے ای ایس کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے دور اُفتادہ گاؤں گامبورہ بیروہ کے رہ ے والے رائیس احمد بٹ ولد عبدالحد بٹ کو لدھیا ہ میں جاری ا ڈی ساء س کا گریس کا فر س کے دورا ی گ ساء ٹسٹ ایوارڈ سے وازا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ طالب علم ے کیمیکل ساء س میں اہم کام کیا جس کا اعتراف کرتے ہوئے ملک کے ساء سدا وں ے کشمیری طالب علم کو ایوارڈ سے وازا ے کا فیصلہ کیا۔ جے کے ای ایس کے ساتھ بات کرتے ہوئے طالب علم ے کہاکہ وہ اپ ے والدی اور بہ کا شکریہ ادا کر ا چاہتے ہیں کہ ج ہوں ے تعلیم جاری رکھ ے پر زور دیا۔ ا ہوں ے کشمیری وجوا وں سے اپیل کی کہ وہ تعلیم کی اور توجہ مبذول کریں کیو کہ ایجوکیش سے ہی سب کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
بڈگام کے جواں سال طالب علم کو لدھیا ہ میں ی گ ساء ٹسٹ ایوار ڈ سے وازا گیا

