حکومت نے سی ای او پلوامہ کی اٹیچمنٹ کے احکامات صادر کئے

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

جموں: حکومت نے سی ای او پلوامہ مشتا ق احمد سلروکے خلاف جاری تحقیقات مکمل ہونے تک ان کی اٹیچمنٹ کے احکامات صادر کئے ہیں۔
سیکرٹری تعلیم اے کے ساہو کے دفتر سے جاری ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ سلرو ناظم تعلیم کشمیر کے دفتر سے اٹیچ رہیں گے جبکہ ڈائیٹ پانپور کی انچارج پرنسپل سونی صنم اگلے احکامات تک سی ای او کا عہدہ بھی سنبھالیں گی۔
یہ فیصلہ مشتاق احمد سلروکے خلاف موصول ہوئی ایک شکایت کے بعد لیا گیا ہے۔

Share This Article