جگگر پورہ کپواڑہ میں پہرو نالے میں ڈوبی ڈوشیزہ کی لاش 4 روز بعد برآمد

By
1 Min Read
Disclosure: This website may contain affiliate links, which means I may earn a commission if you click on the link and make a purchase. I only recommend products or services that I personally use and believe will add value to my readers. Your support is appreciated!

کپواڑہ، 11 جولائی

کپواڑہ ضلع کے جگر پورہ علاقے میں ہفتہ کو پہرو نالے میں ڈوب کر لقمہ اجل بنی ہونے والی ایک دوشیزہ کی نعش چار روز بعد برآمد ہوئی

حاکم نے بتایا کہ کئی دنوں کی انتھک آپریشن کے بعد لاپتہ لڑکی رونق جان دختر عبدالجبار ساکن سلکوٹ کپواڑہ کی لاش جائے وقوعہ سے تقریباً 3 کلومیٹر دور میں ملی۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ رونق جان (12) ان تین بچیوں میں شامل تھی جو نالے پہرو میں اس وقت ڈوب گئے جب تینوں نے پانی کے ذریعہ سے ایک لڑکی کی چپل نکالنے کی کوشش کی۔

Share This Article